شاہ رخ خان مکمل اداکار تھیٹر، ٹی وی اور فلم ہر میدان میں کام کیا ، راجپال یادیو

ممبئی (شوبز نیوز)بالی ووڈ کامیڈین اداکار راجپال یادیو نے کہا ہے کہ شاہ رخ خان مکمل اداکار ،تھیٹر، ٹی وی اور فلم ہر میدان میں کام کیا ہے،فلم اوم شانتی اوم میں غلط فہمی کے باعث کام نہیں کرسکا۔بھارتی میڈیا کو انٹرویو میں راجپال یادیو نے کہا کہ فلم اوم شانتی اوم کی پروڈکشن بابی چالہ دیکھ رہے تھے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں