کمالیہ(نامہ نگار)سینئر صحافی حاجی محمد ارشد کی اہلیہ عدنان علی مینیجر ریلیشن آفیسر یو بی ایل بینک اور نعمان علی آڑھتی غلہ منڈی کمالیہ کی والدہ وفات پا گئیمرحومہ کی نماز جنازہ مرکزی عید کا خیرا شہید میں ادا کیے جانے کے بعد آبائی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا نماز جنازہ میں سیاسی ،سماجی، مذہبی اور صحافتی شخصیات نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔




