طارق ملکSSP پٹرولنگ پولیس فیصل آباد تعینات

فیصل آباد ( سٹاف رپورٹر) مرزا انجم کمال بیگ کا تبادلہ ، طارق ملک کو ایس ایس پی پٹرولنگ پولیس فیصل آباد تعینات کردیا گیا ،آئی جی پنجاب راؤ عبدالکریم کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق ایس پی محمد طارق ملک کو ایس ایس پی پٹرولنگ پولیس فیصل آباد تعینات کر دیا گیا ہے جبکہ مرزا انجم کمال بیگ کو ایڈیشنل ڈائریکٹر ایس ایس پی سینٹرل ایس پی یو ٹو پنجاب تعینات کیا گیا ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں