عالمی چیمپئن پیریز جیپچر چیرانجری کے باعث لندن میراتھن سے دستبردار

لندن (سپورٹس نیوز) عالمی شہرت یافتہ کینین ایتھلیٹ اور ورلڈ چیمپئن پیریز جیپچرچیر رواں ماہ ہونے والی مشہورِ زمانہ لندن میراتھن سے دستبردار ہو گئی ہیں۔ برطانوی خبر رساں ادارے بی بی سی کے مطابق ٹوکیو اولمپکس کی گولڈ میڈلسٹ پیریز جیپچرچیر نے فٹنس مسائل اور تربیت کی کمی کو اپنی دستبرداری کی بنیادی وجہ قرار دیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں