ممبئی(شوبز نیوز)بالی ووڈ کی اسٹار اداکارہ عالیہ بھٹ نے اپنی 3سالہ بیٹی راہا کپور کے مستقبل سے متعلق سوچنا شروع کردیاہے۔ایک انٹرویو میں 33سالہ عالیہ بھٹ نے کہاکہ میں اپنی بیٹی کے مستقبل کے بارے میں سوچ رہی ہوں، ضروری نہیں ہے کہ وہ بالی ووڈ ہی ہو، کوئی اور شعبہ زندگی بھی ہوسکتا ہے۔اداکارہ نے اعتراف کیا کہ وہ چاہتی ہیں کہ راہا کپور اداکاری کے بجائے کھیلوں کے میدان کا حصہ بنے۔




