عالیہ بھٹ کی امداد کی اپیل

ممبئی (شوبز نیوز) اداکارہ عالیہ بھٹ نے بھارت کی ریاست آسام میں جاری تباہ کن سیلاب کے متاثرین سے اظہارِ یکجہتی کرتے ہوئے اپنے مداحوں سے امدادی سرگرمیوں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینے کی اپیل کی ہے’ ہر سال شدید سیلاب کی تباہ کاریوں کا سامنا کرتا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں