فلم کنگ میں کاسٹ کیے جانے پر ارشد وارثی کا شاہ رخ کیلئے تبصرہ

ممبئی (شوبز نیوز) بالی ووڈ اداکار ارشد وارثی نے فلم کنگ میں شاہ رخ خان کی جانب سے کاسٹ کیے جانے پر کہا ہے کہ وہ شاہ رخ کو انکار نہیں کرسکتے۔ بالی ووڈ کے ورسٹائل اداکار ارشد وارثی کے لیے یہ سال مصروفیات سے بھرپور ہے۔اپنی آنے والی کامیڈی فلم دھمال 4 کی پروموشن کے دوران ارشد وارثی نے شاہ رخ خان کی فلم کنگ سائن کرنے کی اصل وجہ بتائی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں