فیصل کپاڈیا، مومنہ مستحسن اور بھارتی کامیڈین کی نیویارک میں ملاقات

نیویارک (شوبز نیوز) پاکستانی موسیقی کے آئیکن فیصل کپاڈیا نے امریکا کے شہر نیویارک میں ہونے والی ایک محفل کی تصاویر شیئر کی ہیں، جس میں بھارت کے معروف کامیڈین ذاکر خان اور پاکستانی گلوکارہ مومنہ مستحسن بھی موجود تھیں۔ نامور پاکستانی سابقہ میوزیکل بینڈ اسٹرنگز کے بانی رکن فیصل کپاڈیا نے یہ تصاویر اپنے سوشل میڈیا ہینڈل انسٹاگرام اکانٹ پر اس کیپشن کے ساتھ پوسٹ کیں کہ کچھ اچھے دوستوں کے ساتھ سیلفی ٹائم۔ زبردست مہمان نوازی پر نیویارک کے احباب کا شکریہ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں