ٹیکساس (سپورٹس نیوز) فیفا ورلڈ کپ 2026میں انگلینڈ اور گھانا نے اپنی عمدہ کارکردگی کی بدولت فاتحانہ آغاز کر دیا۔ انگلینڈ نے کروشیا 2-4گولز سے شکست دے کرایونٹ کا فاتحانہ آغاز کیا جبکہ گھانا نے پانامہ کو سخت مقابلے کے بعد 0-1 گول سے مات دے کر میگا ایونٹ کا جاندار آغاز کر دیا۔امریکی خبررساں ادارے ای ایس پی این کے مطابق جمعرات کو اے ٹی اینڈ ٹی اسٹیڈیم، آرلنگٹن میں کھیلے گئے




