مسلم لیگ (ن) کی ایم این اے ارم حامد کے بیٹے کو گرفتار کرلیا گیا

سرگودھا (بیوروچیف) سرگودھا ایم این اے مسلم لیگ(ن) ارم حامد کے بیٹے احمد حامد کو گرفتار کر لیا گیا، سرگودھا حادثے کا مقدمہ بھی درج کر لیا گیا۔ذرائع ابلاغ کے مطابق گاڑی ایم این اے ارم حامد کا بیٹا احمد حامد چلا رہا تھا، حادثے کے نتیجے میں ایک بچہ موقع پر جاں بحق ہو گیا تھا۔ احمد حمید کی عمر تقریبا 16، 17 سال ہے، حادثے میں ایک زخمی کی حالت میں تشویش ناک بتائی جاتی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں