گوجرہ ( نامہ نگار) معمولی جھگڑا میں فائرنگ بیٹے کی گو لی باپ کا جا لگی ۔ معلو م ہوا ہے کہ چک نمبر 98 ج ب کو ہلی کے محمد انور کے بیٹو ں محمد بلا ل وغیرہ کا کسی سا تھ جھگڑا ہورہا تھا کہ انور کے بیٹو ں نے فائر کیا جو مبینہ طور پرمحمد انور کو جا لگاجس کے نتیجہ میں وہ شدید زخمی ہو گیا جسے فوری طور پر تحصیل ہیڈ کوارٹرز ہسپتا ل گوجرہ منتقل کیا گیا جہا ں پر طبی امداد کی فراہمی کے بعد اس کو الئیڈ ہسپتال فیصل آباد ریفر کر دیا گیا اطلا ع ملنے پر صدر پو لیس گوجرہ موقع پر پہنچ گئی جنہو ں نے مختلف پہلوئو ںپر تفتیش کا آ غاز کردیا ہے ۔




