میتھیو موٹ سڈنی سکسرز کے مردوں کی ٹیم کے ہیڈ کوچ مقرر

سڈنی (سپورٹس نیوز) آسٹریلیا کی معروف فرنچائز سڈنی سکسرز نے تجربہ کار کوچ میتھیو موٹ کو 2 سال کے معاہدے پر مردوں کی ٹیم کا ہیڈ کوچ مقرر کر دیا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق 52 سالہ موٹ آئندہ بی بی ایل 16 سے ٹیم کی ذمہ داریاں سنبھالیں گے اور جیمز ہوپس کی جگہ لیں گے، جنہوں نے گزشتہ ماہ کوئنز لینڈ اور برسبین ہیٹ کے ساتھ نئی کوچنگ ذمہ داریاں قبول کرنے کے بعد عہدہ چھوڑ دیا تھا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں