میریلین ھکی کی علمی خدمات کو یاد رکھا جائیگا’ خلیل طاہر سندھو

فیصل آباد (سٹاف رپورٹر) مسلم لیگ ن مینارٹیز ونگ پنجاب کے صدر سینیٹر سردارخلیل طاہرسندھو نے میریلین ھکی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ آ پ کیاگئیں خطابت ہی چلی گئی، انہوں نے کہا کہ وہ ایک بڑی مسیح فاضل محقق اورباوقار شخصیت کی مالک تھیں-ان کی علمی خدمات ہمیشہ یادرکھی جائیں گی-

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں