میسی اب فٹبال کھیلیں گے یا نہیں؟ اہم بیان سامنے آگیا

ارجنٹینا (سپورٹس نیوز) ارجنٹائن کے اسٹار فٹبالر لیونل میسی کا کہنا ہے کہ والد کی موت کے بعد انہیں کیریئر کو جاری رکھنے کے بارے میں شکوک و شبہات ہیں۔اسٹار فٹبالر لیونل میسی کے والد جارج میسی چند روز قبل طویل علالت کے بعد 68 سال کی عمر میں روزاریو میں انتقال کرگئے اب میسی کا والد کی موت کے بعد جذباتی پیغام سامنے آیا ہے۔انہوں نے انسٹاگرام پر لکھا کہ میں نہیں جانتا کہ میں آپ کے بغیر کیا کرنے جا رہا ہوں، مجھے نہیں معلوم کہ آگے کیسے بڑھنا ہے۔ میں نے صرف فٹ بال کھیلا ہے اور اب مجھے اس بارے میں کافی شکوک و شبہات ہیں کہ کیا میں اسے زیادہ دیر تک جاری رکھوں گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں