میامی (سپورٹس نیوز) ارجنٹینا کے اسٹار فٹبالر لائنل میسی نے فٹبال کو الوداع کہتے ہوئے ارجنٹائن کی ٹیم سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا ہے۔فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر جاری اپنے بیان میں اسٹار فٹبالر لائنل میسی نے انٹرنیشنل فٹبال چھوڑنے کا اعلان کیا۔39 سالہ میسی نے انسٹاگرام پر اپنے جذبات کا اظہار کرتے ہوئے لکھا کہ یہ ایک تکلیف دہ فیصلہ ہے




