میٹرک کے نتائج کا اعلان کل

فیصل آباد (سٹاف رپورٹر) فیصل آباد تعلیمی بورڈ کے زیراہتمام میٹرک کے سالانہ امتحانات 2025ء کے نتائج کا اعلان کل 24جولائی کو صبح 10 بجے ہو گا۔ میٹرک کے سالانہ امتحانات میں پوزیشن لینے والے طلبہ وطالبات کے اعزاز میں پروقار تقریب ڈویژنل ماڈل کالج میں صبح 10بجے منعقد کی جائے گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں