میں سنگیتا کی عزت کرتی ہوں وہ میری سینئر ہیں’ نعیمہ بٹ

لاہور (شوبز نیوز) پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ نعیمہ بٹ نے فلم ساز سنگیتا کے الزامات کو مسترد کر دیا۔ہدایت کارہ و اداکارہ سنگیتا نے نعیمہ بٹ کے حوالے سے بیان دیتے ہوئے کہا تھا کہ انہیں آئندہ آنے والی فلم مکھو سے ان کے رویے کی وجہ سے الگ کیا گیا، کیونکہ وہ مختلف مطالبات پیش کر رہی تھیں۔نعیمہ بٹ نے ان الزامات کو یکسر مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں مصروف شیڈول کے باعث اس منصوبے کا حصہ نہیں بن سکی، جبکہ جن باتوں کو سنگیتا نے مطالبات قرار دیا، وہ دراصل تجاویز تھیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں