گوجرہ ( نامہ نگار) نوجوا ن نے سا تھیو ں کی مدد سے دوشیزہ کو اغوا کرلیا ۔ چک نمبر 439 ج ب کے غلا م شبیر نے تھا نہ صدر گوجرہ میں مقدمہ درج کروایا ہے کہ اسکی جوا ن بیٹی سونیا بی بی گھر میں موجود تھی کی حیدر علی اپنے تین سا تھیو ں کے ہمراہ آ گیا اور اسکو اغوا کرکے فرار ہو گئے صدر پو لیس نے مغویہ اور ملزما ن کی تلا ش شروع کردی ہے ۔




