جیکب آباد (نامہ نگار) جیکب آباد میں نہر کی مٹی کی ملکیت پر پٹھان اور بروہی برادری کی دو گروپوں میں تصادم، لاٹھیاں، ڈنڈے اور اینٹیں لگنے سے دونوں گروپوں کے 10 افراد زخمی ہوگئے تھانے کی حدود گاؤں عبدالمجید بروہی میں نہر کی مٹی کی ملکیت کے تنازع پر پٹھان اور بروہی برادری کے دو گروپوں کے درمیان تنازع شدت اختیار کرگیا




