نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں بولرز ڈیولپمنٹ کیمپ کا پہلا مرحلہ مکمل

لاہور(سپورٹس نیوز) نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں بولرز ڈیولپمنٹ کیمپ کا پہلا مرحلہ اختتام پذیر ہو گیا جس میں فاسٹ بولرز نے این سی اے اور قومی کوچز کی زیرِ نگرانی اپنی صلاحیتوں اور تکنیک پر کام کیا۔24سے28اگست تک جاری رہنے والے کیمپ میں قومی وائٹ بال اسسٹنٹ کوچ ایشلے نوفکے نے بھی فاسٹ بولرز کی تکنیک پر خصوصی توجہ دی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں