نیمار کا ٹریننگ کے دوران18 سالہ ساتھی کھلاڑی پر تشدد

برازیلیا (سپورٹس نیوز) برازیلین فٹبال اسٹار نیمار نے 18 سالہ ساتھی فٹبالر روبینہو جونیئر کو تھپڑ مار کر گرادیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ واقعہ سانتوز ایف سی کے ٹریننگ سیشن میں پیش آیا جب 34 سالہ فٹبالر کم عمر ساتھی کھلاڑی پر ناراض ہوگئے۔نیمار نے انہیں آہستہ کھیلنے کا کہا جس پر دونوں میں تلخ کلامی ہوئی اور معاملہ ہاتھا پائی تک پہنچ گیا۔نیمار نے مبینہ طور پر روبینہو جونیئر کو تھپڑ مارا اور ٹانگ اڑا کر گرا دیا جس کے بعد دونوں کو ٹریننگ سیشن سے باہر کر دیا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں