واپڈا نے 3کھیل بند کردیئے مرد و خواتین کھلاڑی پریشان

لاہور(سپورٹس نیوز) کھیلوں کے بڑے ڈپارٹمنٹ واٹر اینڈ پاور ڈیولپمنٹ اتھارٹی (واپڈا) نے3کھیل بند کردیے۔واپڈا سپورٹس بورڈ نے بیس بال، سافٹ بال اور نیٹ بال کو بند کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے، 3 کھیل بند کرنے کے نوٹیفکیشن کے اجرا کے بعد مرد و خواتین کھلاڑی پریشان ہوگئے ہیں۔واپڈا کی طرف سے3کھیلوں کو جاری نہ رکھنے کا نوٹیفکیشن فوری طور پر نافذ العمل ہوگا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں