لاہور(سپورٹس نیوز) ورلڈ یوتھ سکریبل چیمپئن شپ کیلیے پاکستان کی 11 رکنی ٹیم کا اعلان ہو گیا ہے۔ ٹیم میں احمد سلمان، بلال اشعر، احزم صدیقی، محمد یادان، ابراہیم منصور، معاذ فریدی، مہد احمد، عفان علی، حمزہ بن حماد، محمد عثمان اور ابراہیم ٹیم کا حصہ ہیں۔ورلڈ یوتھ سکریبل چیمپئن شپ 7 سے 9 اگست تک نیروبی کینیا میں ہوگی




