وکی کوشل کی فلم چھاوا نے باکس آفس پر دھوم مچا دی

ممبئی (شوبز نیوز) بھارتی معروف اداکار وکی کوشل کی فلم چھاوا نے ناصرف باکس آفس پر دھوم مچا دی ہے بلکہ فلمی دنیا میں ایک نیا ریکارڈ قائم کر دیا ہے۔تاریخی ڈرامہ فلم نے پاکستان اور بھارت دونوں ممالک میں ناظرین کی توجہ حاصل کی ہے۔چھاوا نے ریلیز کے 18 ویں دن باکس آفس پر 8.25 کروڑ روپے کا بزنس کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں