ویرات کوہلی کی نجی ملاقات خفیہ نہ رہ سکی

لندن (سپورٹس نیوز) بھارت کے اسٹار کرکٹر ویرات کوہلی کی لندن میں ایک نجی ملاقات اس وقت غیر متوقع طور پر خبروں کی زینت بن گئی جب ان کی اجازت کے بغیر لی گئی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق رائل چیلنجرز بنگلورو کے ساتھی کھلاڑی اور انگلینڈ کے بیٹر جارڈن کاکس نے برطانوی اخبار کو بتایا کہ گزشتہ ماہ وہ لندن کے ایک کیفے میں ویرات کوہلی سے ملے تھے جہاں دونوں نے کرکٹ، دبا سے نمٹنے اور کوہلی کے کیریئر پر تفصیلی گفتگو کی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں