ٹی جوائنٹ سے قبل چھوٹی ڈی کیلئے مخصوص راستے کاحکم

فیصل آباد (سٹاف رپورٹر) جڑانوالہ روڈ سے چھوٹی ڈی گرائونڈ کی جانب جانے والے افراد کے لئے بڑی خبر،کمشنر فیصل آباد ڈاکٹر عمران حامد شیخ نے ٹی جوائنٹ سے پہلے مخصوص راستہ کا این او سی جاری کردیا۔انہوں نے بتایا کہ ایک ہفتہ میں کام مکمل ہوگا اور سفر کرنے والوں کو سہولت میسر آئے گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں