پاکستان انڈر 19 ٹیم کا انگلینڈ میں بھرپور ٹریننگ سیشن

لندن(سپورٹس نیوز) پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم نے انگلینڈ کے ارونڈل کاسل کرکٹ گرانڈ میں سیریز کی تیاریوں کے سلسلے میں پہلا ٹریننگ سیشن کیا، قومی ٹیم نے دوپہر میں بھرپور پریکٹس کی۔ہیڈ کوچ شاہد انور نے ٹریننگ سیشن سے قبل کھلاڑیوں سے گفتگو کی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں