لاہور (بیوروچیف) وزیر خزانہ پنجاب میاں مجتبیٰ شجاع الرحمن نے گلبرگ تھری لاہور کے ایک مقامی ہوٹل میں گلبرگ کی تاجر برادری کے ہمراہ سابق وزیر اعظم اعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف کی سالگرہ کا کیک کاٹا۔اس موقع پر تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر خزانہ نے سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کے لیے صحت، تندرستی اور درازی عمر کی دعا کی۔ انہوں نے کہا کہ میاں محمد نواز شریف کی پاکستان کے لیے خدمات ناقابلِ فراموش ہیں




