پاکستان کا نظام دن بدن نا انصافی پر مبنی ہو رہا ہے

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر) ایم ایس ایف کے رہنما کراسان خان ایڈوکیٹ نے کہا ہے پاکستان کا نظام دن بدن غیر ائینی اور نا انصا فی پر مبنی ہو رہا ہے نظام عدل دبا ئومیں ہے بروقت انصاف و غیر جانبدارا نہ انصاف ناپید ہو گیا ہے قیادت کا فقدان ہے یہ خلاء پر کرنا ہوگا مضبو ط اور دلیر قیادت کے بغیر عوام کے حقوق کبھی بھی حاصل نہیں ہو سکتے ہیں عوام کو اپنے حق کے لیے نکلنا ہوگا موجودہ دور میں صرف بھیڑ ہے جبکہ سمجھدار وہ پڑھی لکھی قیادت کی وجہ سے مضبوط ائینی نظام اور انصاف مبنی معاکے قیام کا تصور پایا تکمیل تک پہنچے گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں