پاکستان کی ثالثی پر سروے رپورٹ جاری

اسلام آباد(بیوروچیف) عالمی تحقیقی ادارے ایپسوس نے پاکستان کی امریکا ایران ثالثی پر سروے جاری کردیا۔سروے کیمطابق 74 فیصد پاکستانی شہری پاکستان کی ثالثی کی کوششوں سے آگاہ ہیں، کشیدگی کی پچھلی لہر میں یہ شرح 65 فیصد تھی، 45 فیصد کہتے ہیں یہ پاکستان کے لیے بڑی جیت ہے سروے کے مطابق 37 فیصد کا خیال ہے عالمی تصویر بہتر ہوئی ہے، سروے،33 فیصد کے مطابق پاکستان کی سفارتکاری مضبوط ہوئی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں