لاہور (سپورٹس نیوز) پاکستان کے احتشام ہمایوں نے آئی ٹی ایف جے 30 اکاڈا، تیونس میں سلور میڈل جیت لیا۔پاکستانی کھلاڑی نے بیلاروس کے الیگزینڈر ویارسوتسکی کے ساتھ مل کر شاندار کارکردگی دکھائی۔فائنل میں احتشام ہمایوں اور الیگزینڈر ویارسوتسکی کو تیونس کے اناش بن یوسف اور الجزائر کے یاسین مغاری کے ہاتھوں 3-6، 6-2، 6-10 سے شکست ہوئی۔




