پاک سنگا پور سفارتی تعلقات کے60سال مکمل

سنگارپور (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان ہائی کمیشن سنگاپور اور ایسپلانیڈ تھیٹر کے اشتراک سے پاکستان اور سنگاپور کے درمیان سفارتی تعلقات کے 60 سال مکمل ہونے کے موقع پر ایک شاندار قوالی کی محفل کا انعقاد کیا گیا۔ایٹ دی فیٹ آف دی بیلوڈکے عنوان سے منعقدہ اس تقریب میں سفارتی حلقوں، کاروباری شخصیات، فنونِ لطیفہ سے وابستہ افراد اور پاکستانی کمیونٹی کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں