لندن(سپورٹس نیوز) اسماعیلی کمیونٹی کے پیشوا پرنس رحیم آغا خان نے بھی لندن میراتھون میں شرکت کی۔پرنس رحیم آغا خان نے 4 گھنٹے 31 منٹ میں دوڑ مکمل کر کے اپنا پرسنل بیسٹ بھی حاصل کیا، لندن میراتھون میں 42 عشاریہ 195 کلومیٹر کی دوڑ میں ان کی اوسط پیس 06:39 رہی۔




