پرکاش پڈوکون نے اہم تفصیلات شیئر کر دیں

ممبئی (شوبز نیوز) بالی ووڈ کی معروف اداکارہ دیپیکا پڈوکون کے والد نے بتایا کہ دیپیکا اور رنویر سنگھ اپنی بیٹی کی پرورش عام بچوں کی طرح کر رہے ہیں۔بالی ووڈ کی معروف اسٹار جوڑی دیپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ جہاں ملک کے صفِ اول کے اداکاروں میں شمار ہوتے ہیں، وہیں ان کی بیٹی دعا کی پرورش ایک عام بچے کی طرح کی جا رہی ہے۔ اس بات کا انکشاف دیپیکا پڈوکون کے والد اور سابق مایہ ناز بیڈمنٹن کھلاڑی پرکاش پڈوکون نے کیا ہے۔بھارتی میڈیا کو دیے گئے ایک حالیہ انٹرویو میں پرکاش پڈوکون نے اپنی نواسی کے ساتھ گزارے جانے والے وقت کی جھلکیاں شیئر کیں اور اعتراف کیا کہ نانا بننے کے بعد ان کی زندگی میں توقع سے کہیں زیادہ بڑی اور مثبت تبدیلی آئی ہے۔ان کا کہنا تھا کہ اب انہیں سمجھ آئی ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں