پریانکا چوپڑا نے پوسٹ میں زندگی کے اہم لمحات شیئر کردیئے

ممبئی (شوبز نیوز) بالی ووڈ و ہالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا نے سوشل میڈیا پر ایک جذباتی پوسٹ کے ذریعے اپنی زندگی کے اہم لمحات اور خودی کے احساس کو بیان کر دیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق 43 سالہ اداکارہ نے انسٹاگرام پر ایک ٹرینڈ کو فالو کرتے ہوئے اپنی زندگی کے مختلف ادوار کی تصاویر شیئر کیں، جن میں ان کے کیریئر اور ذاتی زندگی کی جھلکیاں شامل تھیں۔مس ورلڈ کا تاج جیتنے کے لمحے کو یاد کرتے ہوئے لکھا کہ میری زندگی اس وقت بدل گئی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں