پوست کی فصل تلف کر دی گئی

باجوڑ(نامہ نگار)باجوڑ میں16کنال رقبے پر کاشت کی گئی پوست کی فصل تلف کردی گئی۔ ڈپٹی کمشنر باجوڑ کی ہدایات پر ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر خارـ1 محمد نثار نے تحصیلدار خار حبیب الرحمن، نائب تحصیلدار انور حسین، ایس ایچ او خار گل زادہ اور دیگر پولیس و تحصیل سٹاف کے ہمراہ علاقہ قونتئی اور علاقہ مارم غنڈئی میں افیون تلفی آپریشن کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں