پولیس کی نوکری چھوڑنیوالا نوجوان بہترین بائولر بن گیا

ممبئی (سپورٹس نیوز) انڈین پریمیئر لیگ ( آئی پی ایل) 2026میں ایک 24 سال کے بالر نے اپنی رفتارکے باعث بڑے بڑے بیٹسمینوں کے ہوش اڑا دیئے ہیں۔ اسکی بہترین لائن اور لینتھ بیٹسمینوں کو کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کر رہی ہے۔ یہ بالر کوئی اور نہیں بلکہ لکھن سپر جائنٹس کے لیے کھیلنے والے پرنس یادو ہے۔ پولیس کی نوکری چھوڑ کر پرنس یادو کے سر پر کرکٹ کی دنیا میں اپنا نام بنانے کا جنون سوار تھا۔اور اس نے یہ سچ ثابت کیا’ آئی پی ایل 2026میں ایک 24سال کا گیند باز اپنی رفتار کے دم پر بڑے بڑے بلے بازوں کے ہوش اڑا رہا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں