پٹرولیم مصنوعات کی کھپت میں بڑی کمی

اسلام آباد (بیورو چیف)پیٹرول ڈیزل کی ریکارڈ قیمتوں کے باعث عوامی اور صنعتی استعمال میں بڑی کمی ہوگئی۔پاکستان میں مختلف اقسام کے ایندھن کی فروخت کا ماہانہ ڈیٹا جاری کردیا گیا،ملک میں پیٹرولیم کی فروخت میں سالانہ بنیادوں پر 23 اور ماہانہ 14 فیصد کمی آئی۔اعداد وشمار کے مطابق مئی 2026 میں11لاکھ 72ہزارٹن پیٹرولیم مصنوعات فروخت کی گئیں، مئی میں پیٹرولیم مصنوعات کی فروخت میں سالانہ 23اورماہانہ14فیصد کمی آئی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں