پٹرول 3.40اور ڈیزل6.72روپے مہنگا

اسلام آباد (بیوروچیف) پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں۔ پٹرول کی قیمت میں 3روپے 40پیسے اضافہ ہوگیا ۔ پٹرول کی نئی قیمت 367روپے 75پیسے مقرر ہوئی ۔ ڈیزل کی قیمت6روپے 72پیسے فی لیٹر اضافہ ہوگیا ۔ ڈیزل کی نئی قیمت 392روپے 67پیسے فی لیٹر مقرر ہوئی۔ اوگرا نے 10ستمبر کے لیے نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں