پہلی ایوی ایشن پریمیئر لیگ7مارچ سے بھارت میں شروع ہوگی

دبئی(سپورٹس نیوز) ایئرپورٹس ایمپلائز اسپورٹس کلب نے ایوی ایشن پریمیئر لیگ(اے پی ایل) کے آغاز کا اعلان کر دیا ہے، جو ایک سنسنی خیز ٹی10 کرکٹ چیمپئن شپ ہے۔ یہ ایونٹ 7 سے 9 مارچ تک ایم سی اے کرکٹ گرائونڈ، باندرہ کرلا کمپلیکس، ممبئی میں منعقد ہوگا۔ ممبئی کرکٹ ایسوسی ایشن کی منظوری سے ہونے والا یہ ٹورنامنٹ ہوا بازی کے پیشہ ور افراد کو ایک تیز اور مسابقتی کرکٹ مقابلے میں یکجا کرے گا۔یہ ٹورنامنٹ دو گروپس پر مشتمل ہوگا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں