پی ایس ایل کے چاچا پیٹر سڈل بڑی مشکل میں پھنس گئے

لاہور(سپورٹس نیوز)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں چاچا کے نام سے مشہور پیٹر سڈل بڑی مشکل میں پھنس گئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق انگلینڈ کرکٹ بورڈ کے قواعد کے تحت آسٹریلوی فاسٹ بولر پیٹر سڈل اور انگلش آل راؤنڈر سمیت پٹیل کو اس موسمِ گرما کے ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ میں شرکت سے روک دیا گیا ہے،یہ پابندی اس وجہ سے عائد کی گئی ہے کہ دونوں کھلاڑیوں نے رواں سال جنوری اور فروری میں گوا میں منعقد ہونے والی ورلڈ لیجنڈز پرو ٹی ٹوئنٹی لیگ میں حصہ لیا تھا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں