گوجرہ (نامہ نگار)چوکی انچارج ریلوے گوجرہ کی ایمانداری خاتو ن مسا فر کا لا کھو ں روپے ما لیتی سا ما ن واپس کردیا۔ تفصیلا ت کے مطابق چوکی انچارج اسسٹنٹ سب انسپکٹر چوہدری غلا م مصطفی گجر کو ریلوے اسٹیشن گوجرہ سے ایک خا تو ن مسا فر کا بیگ ریلوے اسٹیشن سے ملا جس میں ہزارو ں روپے نقدی، لا کھو ں روپے ما لیت کے طلا ئی زیورات، قیمتی موبائل فون اور دیگر سا ما ن موجود تھا جس پر چوکی انچارج نے خاتو ن مسا فر کو ڈھونڈھ نکا لااور بیگ کی ما لک شما ئلہ ڈنیل زوجہ کلیم اختر سکنہ چک نمبر 74/10 جہا نیاں ضلع خا نیوا ل کو گوجرہ بلوا کراسکا تما م ساما ن انکے سپرد کیا خاتو ن مسا فر نے ریلوے پولیس اور چوکی انچارج چوہدری غلا م مصطفی گجر کی ایما نداری کر سرا ہتے ہوئے شکریہ ادا کیا۔




