چوہدری ظفر اقبال سندھو کی خوشدامن انتقال کرگئیں

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر) چیئرمین انجمن تاجران الائیڈ گروپ چوہدری ظفر اقبال سندھو کی خوشدامن رضائے الہٰی سے انتقال کر گئیں، مرحومہ نیک سیرت، ہمدرد اور درد دل رکھنے والی خاتون تھیں، مرحومہ کی نماز جنازہ آج 13مئی بروز بدھ شام4بجے پیپلز کالونی نمبر1جامع مسجد خضراء میں ادا کی جائے گی، بعد ازاں مرحومہ کا نماز جنازہ بعد از نماز عصر225ر۔ب ملکھانوالہ میں ادا کی جائے گی، ڈیلی بزنس رپورٹ کے ایڈیٹر ہمایوں طارق، نیوز ایڈیٹر ریاض ملک نے سوگوارخاندان سے اظہار تعزیت کرتے ہوئے دعا کی ہے کہ اللہ تعالیٰ اپنے حبیبۖ کے صدقے مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے(آمین) چوہدری ظفر اقبال سندھو کا فون نمبر0300-8669839ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں