فیصل آباد (سٹاف رپورٹر) ڈاکٹر حلیمہ منیر اے سی جھمرہ تعینات’ اپنے منصب کو سنبھال کر فرائض کی ادائیگی شروع کر دی۔ تفصیل کے مطابق AC جھمرہ کے منصب پر ڈاکٹر حلیمہ منیر کو فائز کر دیا گیا جنہوں نے اپنی تعیناتی کے بعد احسن طریقہ سے اپنی ذمہ داریاں سرانجام دینا شروع کر دی ہیں۔




