ڈرامہ بند کرو اور کھیلو مداح نے اسمتھ کو دلچسپ انداز میں آڑے ہاتھوں لے لیا

ڈارون (سپورٹس نیوز) آسٹریلیا اور بنگلادیش کے درمیان ڈارون ٹیسٹ کے پہلے روز ایک مداح نے اسٹیو اسمتھ کو کھیل میں تاخیر پر دلچسپ انداز میں تنقید کا نشانہ بنا دیا۔اسمتھ سائڈ اسکرین میں مسئلے کے باعث کچھ دیر کے لیے کھیل روکنے پر مجبور ہوئے تو اسٹینڈز میں موجود ایک شائق نے انہیں جلد کھیل شروع کرنے کا مشورہ دے ڈالا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں