کامن ویلتھ گیمز میں اپنے اعزاز کا دفاع کرنا ہے’ ارشد ندیم

لاہور (سپورٹس نیوز) اولمپک گولڈ میڈلسٹ جیولین تھرور ارشد ندیم کا کہنا ہے کہ آنے والے چند ماہ ایونٹس کے حوالے سے بڑے اہم ہیں، کامن ویلتھ گیمز میں اپنے اعزاز کا دفاع کرنا ہے، ایشین گیمز سمیت ڈائمنڈ لیگز میں شرکت کرنا ہے جس کے لیے بھرپور تیاری کر رہا ہوں۔اولمپک گولڈ میڈلسٹ جیولین تھرور لاہور میں آنے والے ایونٹس کے لیے اپنی شیڈول ٹریننگ جاری رکھے ہوئے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں