کامن ویلتھ گیمز’ پاکستانی تیراکوں کی مایوس کن کارکردگی

گلاسگو(سپورٹس نیوز) کامن ویلتھ گیمز 2026 میں پاکستان کے تیراکوں کی مایوس کن کارکردگی دوسرے روز بھی برقرار رہی، مقابلوں میں شریک چاروں قومی سوئمرز اپنے اپنے ایونٹس کی ہیٹس سے آگے نہ بڑھ سکے۔گلاسگو میں جاری کامن ویلتھ گیمز کے سوئمنگ ایونٹ میں ویمن 200 میٹر فری اسٹائل میں پاکستان کی جہاں آرا نبی 2منٹ 11.16 سیکنڈ کے وقت کے ساتھ 36 تیراکوں میں 29ویں نمبر پر رہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں