کراچی آرٹس کونسل کے تدریسی اراکین اعلیٰ تربیت کیلئے منتخب

کراچی (شوبز نیوز) آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے اسکول آف ویژیول اینڈ پرفارمنگ آرٹس کے تدریسی اراکین محسن علی اور عالم زیب خان کو گوئٹے انسٹیٹیوٹ کے تعاون سے جرمنی میں اعلی تربیتی پروگرام کیلئے منتخب کر لیا گیا۔ آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کی جانب سے اپنے پیشہ ور افراد کی استعداد کار میں اضافے، بین الاقوامی تعاون کے فروغ، تکنیکی مہارتوں کے ارتقا اور پاکستان کے ثقافتی شعبے کو عالمی سطح پر مضبوط بنانے کے عزم کی عکاسی کرتا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں