کروڑوں کی دولت مادی چیز ہے، وِل اسمتھ

نیویارک (شوبز نیوز)اداکار وِل اِسمتھ نے کہا ہے کہ اگر دنیا بھر کی چیزیں آپ کے پاس آجائیں، تب بھی آپ خوش نہیں ہوسکتے کیونکہ خوشی کا تعلق باطنی معاملہ ہے نہ ظاہری۔حال میں ایک پوڈکاسٹ میں وِل اسمتھ نے کہا کہ گوگل کی فہرست میں درج ان کی35کروڑ ڈالر کی دولت کوئی معنی نہیں رکھتی کیونکہ اگر آپ دنیا کی تمام چیزیں خرید لیںمیزبان نے سوال کیا کہ ایک فوری گوگل سرچ کہتی ہے کہ آپ کی مجموعی مالیت 350,000,000 ڈالرز ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں