لاہور (شوبز نیوز) اداکارہ سائرہ یوسف نے دوسری شادی کرنے کے بارے میں اپنے خیالات کا اظہار کر دیا۔ انہوں نے طلاق کے بعد خواتین پر دوسری شادی کرنے کے دبا کے بارے میں بات کی۔انہوں نے بتایا کہ حال ہی میں ہمارے ملک میں طلاق کی شرح بڑھی ہے تو میرا خیال ہے کہ اب ہمارے بڑے اور کم سے کم میرے والدین تو اس بات کو قبول کرچکے ہیں




